Radio and PodcastRadio and PodcastLive Radio & Podcasts
Daniel and his friends in Babylon : دانی ایل اور اس کے دوست بابل میں artwork
Religion & Spirituality

Daniel and his friends in Babylon : دانی ایل اور اس کے دوست بابل میں

AWR Urdu / اردو (Pakistan)

Oct 18, 202429:00Religion & Spirituality

اور میں اُن میں بنی یہُوداہ میں سے دانی ایل اور حننیاہ اور میساایل اور عزریاہ تھے۔ اور خواجہ سراوں کے سردار نے اُن کے نام رکھے۔ اُس نے دانی ایل کو بیلطشضر اور حننیاہ کو سدرک اور مسیاایل کو میسک اور عزریاہ کو عبدنجو کہا۔