Radio and PodcastRadio and PodcastLive Radio & Podcasts
AWR Urdu / اردو (Pakistan) cover
Religion & Spirituality

AWR Urdu / اردو (Pakistan)

ur

Daily programs in Urdu about Health, Family & Spiritual life

Episodes

20 of 259 episodes

Jesus and Book of Daniel : یسوع اور دانیال کی کتاب

جیسا تو نے دیکھا کہ وہ پھتر ہاتھ لگائے بغیر ہی پہاڑ سے کاٹا گیا اور اُس نے لوہے اور تابنے اور مٹی اور چاندی اور سونے کو ٹکرے ٹکرے کیا خُدا ت...

29:00Oct 26, 2024

Nebuchadnezzar worried about dream : نبوکدنضر خواب سے پریشان تھا۔

اور نبُوکد نضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں ایسے خواب دیکھے جن سے اُس کا دل گھبرا گیا اور اُس کی نیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دیا کہ...

29:00Oct 25, 2024

Daniel and his Friend faithfull with God : دانیال اور اُس کا دوست خُدا کے ساتھ وفادار

تب دانی ایل نے بادشاہ سے درخواست کی اور اُس نے سدرک اور میسک اور عبد نجو کو بابل کے صُوب کی کار پر دازی پر مُقرر کیا لیکن دانی ایل بادشاہ کے...

29:00Oct 24, 2024

Success of Daniel : دانی ایل کی کامیابی

کیونکہ دانی ایل نے ناپاک ہونے سے انکار کیا، خدا کی عزت ہوئی۔ پس خدا نے اس کی حالت پر فضل نازل کیا۔ دانی ایل کی کامیابی کا تیسرا کلیدی عنصراس...

29:00Oct 23, 2024

Why did Nebuchadnezzar change Daniel’s name to Belteshazzar : نبوکدنضر نے دانیال کا نام بدل کر بیلٹشضر کیوں رکھا؟

تب دانی ایل نے اپنے گھر جا کر حننیاہ اور میساایل اور عزریاہ اپنے رفیقوں کو اطلاع دی۔ تا کہ وہ اس راز کے باب میں آسمان کے خُدا سے رحمت طلب کر...

29:00Oct 22, 2024

Daniel and his friends would not be killed : دانیال اور اس کے دوستوں کو قتل نہیں کیا جائے گا۔

پس نبُوکدنضر نے پُکار کر کہا کہ سدرک اور میسک اور عبد نجو کا خُدا مُبارک ہو جس نے اپنا فرشتہ بھیج کر اپنے بندوں کو رہائی بخشی جہنوں نے اُس پ...

29:00Oct 21, 2024

Destruction of Jerusalem : یروشلم کی تباہی۔

شاہ یہُوداہ یہُو یقیم کی سلطنت کے تیسرے سال میں شاہ بابل نبُوکد نضر نے یروشلیم پر چڑاھائی کر کے اُس کا مُحاصرہ کیا۔ اور خُداوند نے شاہ یہُود...

29:00Oct 20, 2024

Why did Daniel refuse to eat the royal food : دانی ایل نے شاہی کھانا کھانے سے کیوں انکار کیا؟

تب دانی ایل نے داروغہ سے جس کو خُواجہ سراوں کے سردار نے دانی ایل اور حننیاہ اور میسا ایل اور عزریاہ پر مُقرر کیا تھا کہا۔ میں تیری منت کرتا...

29:00Oct 19, 2024

Daniel and his friends in Babylon : دانی ایل اور اس کے دوست بابل میں

اور میں اُن میں بنی یہُوداہ میں سے دانی ایل اور حننیاہ اور میساایل اور عزریاہ تھے۔ اور خواجہ سراوں کے سردار نے اُن کے نام رکھے۔ اُس نے دانی...

29:00Oct 18, 2024

Prophecy about eunuchs of Babylonians : بابلیوں کے خواجہ سراؤں کے بارے میں پیشن گوئی

لیکن دانی ایل نے اپنے دل میں ارادہ کیا کہ اپنے آپ کو شاہی خُوراک سے اور اُس کی مے سے جو وہ پیتا تھا ناپاک نہ کرے اس لے اُس نے خواجہ سراوں کے...

29:00Oct 17, 2024

Nebuchadnezzar king unto Jerusalem besieged it - 2 : یروشلم کے بادشاہ نبوکدنضر نے اس کا محاصرہ کیا - 2

دانیال اور اُس کے تین دوستوں کو بابل جلاوطن کر دیا گیا، اور اُن کی ہمت اور اُن پر خُدا کی واضح برکتوں کی وجہ سے، اُنہیں بادشاہ کی خدمت میں ”...

29:00Oct 16, 2024

Nebuchadnezzar king unto Jerusalem besieged it : یروشلم کے بادشاہ نبوکدنضر نے اس کا محاصرہ کیا۔

اور خُداوند نے شاہ یہُوداہ یہُو یقیم کو اور خُدا کے گھر کے بعض ظروُف کو اُس کے حوالہ کر دیا اور وہ اُن کو سنعار کی سر زمین میں اپنے بُت خانہ...

29:00Oct 15, 2024

Life of Danie : دانی ایل کی زندگی

اور ہر طرح کی خرد مندی اور دانش وری کے باب میں جو کُچھ بادشاہ نے اُن سے پُوچھا اُن کو تمام فالگیروں اور نُجومیوں سے جو اُس کے تمام مُلک میں...

29:00Oct 14, 2024

Book of Daniel : دانی ایل کی کتاب

بابل کے بادشاہ نبوکدنضر نے یہوداہ کو فتح کیا تھا اور اس کے بہت سے باشندوں کو بابل جلاوطن کر دیا تھا – جس میں ڈینیئل بھی شامل تھا۔ ڈینیئل نے...

29:00Oct 13, 2024

To believe or not to believe : ماننا یا نہ ماننا

خدا نے بے ایمان باد شاہ آخز کو ایسے حالات میں لایا جس میں اسے ایک مشکل فیصلہ کرنا پڑا: یقین کرنا ہے یا یا نہ کرنا ۔ اس نے خدا کو اس وجہ سے ا...

29:00Oct 12, 2024

Making a Decision : فیصلہ کرنا

یہوداہ کی سلطنت کے لیے یہ اچھا ہو تا اگر آخز نے اس پیغام کو قبول کیا ہوتا جیسے یہ آسمان سے ہے ۔ لیکن انسا ن کے بازو پر تکیہ کرنے کا انتخاب ک...

29:00Oct 11, 2024

God Is With Us : خدا ہمارے ساتھ ہے۔

خدا ہمارے ساتھ ہے ، خدا فرماتا ہے: جب تُو سَیلاب میں سے گُذرے گا تو مَیں تیرے ساتھ ہُوں گا اور جب تُو ندیوں کو عبُور کرے گا تو وہ تُجھے نہ ڈ...

29:00Oct 10, 2024

Sign of a Son : بیٹے کی نشانی۔

یسوع بھی الہی بیٹا ہے اور کونپل اور جڑ بھی ہے ہم نہیں جانتے ہیں۔ اور ہمیں جاننے کی ضرورت بھی ہے کہ : جب وقت کا پورا ہو گیا تو خدا نے اپنے بی...

29:00Oct 9, 2024

Another Chance : ایک اور موقع

آخزنے یسعیاہ کے ایمان کے مطالبہ پر کوئی رد عمل نہیں دیا۔ چنانچہ، خدا نے رحم کے ساتھ بادشاہ کو ایک اور موقع فراہم کیا ، اور اس سے کہا کہ وہ ا...

29:00Oct 8, 2024

Danger From the North : شمال سے خطرہ

یہ جاننے کے بجائے کہ خدا واحد دوست تھا جو اسے اور اس کے ملک کو بچا سکتا تھا ، احز نے اپنے دشمنوں کا دشمن ، اسور کے بادشاہ کے دوست بنانے کی ک...

29:00Oct 7, 2024